زندگی

 زندگی کیا ہے کوئی بتاسکتا ہے؟زندگی کیسے گزارنی ہے؟زندگی میں کیا کیا کرنا چاہیے؟زندگی کتنی ہے؟زندگی میں کس چیز کا کیا فائدہ ہے؟ایسے بہت سے سوال روز میرے ذہن میں آتے ہیں کی میں ایسا ایسا کیا کرو کی زندگی میں کبھی کوئی دخ نہ آئے میں ہمیشہ خوش رہو مجھے کسی چز کی کوئی کمی نہ ہو ۔پھر یو ہوا کی ایک دیں میں میں تلاش شروع کردی کی میں کچھ نہ کچھ ایسا کرو گا جس سے میں اپنے سارے دیکھ ختم کر دوگا ۔لیکن اگر میں اپنے خیالات  ۔اظہار پوری بات بولنے سے پہلے کرو تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا۔ کی اگرہم زندگی کا مطالعہ ایک لائن میں کرائیں تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ زندگی خوشیوں اور غموں کا مجموعہ ہے۔اور زندگی میں ایسے بہت سے مقام آتے ہیں جب ایک انسان اپنے تمام حواس کھو جاتا ہے اسے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتا ہے۔اسے زندگی کی دکھو سے مقابلہ کرنا نہ ممکن لگ رہا ہوتا ہے ۔پر میرے کیے گئے تجربے کی مطابق اسے اس وقت ہمت کرنے کی ضرورت ہے اگر و انسان اس وقت ہمت سی کا کرتا ہے اور مقابلہ کرتا ہے تو وہ انسان زندگی کو جیت گیا اور اس انسان نے زندگی سی و حاصل کر لیا جس کی بزدل لوگ صرف چات کرتے ہیں اور وہ انسان دنیا کی خوشکسمت انسانوں میں سے ہے

No comments:

Post a Comment