آج پھر سے ہے طبیعت میری ناساز بہت
کیا تیرا فرض نہیں آ کے ... عیادت کرنا 🙂: ایسا کوئی بھی شخص تو دل کا مکیں نہ ہو
جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو ، چاہے حسیں نہ ہو
عبید ثاق۔ تُم اور میں اُن مکینوں کی طرح ہیں، جن کے راستے مِلتے ہیں،
دِل ملتے ہیں، پر وہ خود عمر بھر نہیں مِلتے.
: ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤
[2/18, 7:45 PM] Ïñóxèñt_basit: سبق ملا ہے يہ معراج مصطفی سے مجھے
کہ عالم بشريت کی زد ميں ہے گردوں!!
*اقبال*
[2/18, 7:45 PM] Ïñóxèñt_basit: نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
رہا صوفی، گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ
نہیں ممکن امیری بے فقیری
*اقبال*
[2/18, 7:56 PM] Ïñóxèñt_basit: مُلّا کو جو ہے ہِند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آذاد !
*اقبال*
[2/19, 9:42 AM] Blessings 🤎: قریب سے اجنبی بن کر گزرا ہے وہ شخص
جو دور سے پہچان لیا کرتا تھا
꧁s 💔میرے بعد کس کو ستاؤ گی꧂
[2/19, 11:24 AM] Ïñóxèñt_basit: نہ کوئی رابطہ ' مسیج نہ کال ' خیر تو ہے
کہاں پہ گُم ہو 'مرے خوش جمال ' خیر تو ہے
مری تو خیر ہے ' تم کیوں اُٹھائے پھرتے ہو
کسی کا ہجر 'کسی کا وصال ' خیر تو ہے
[2/19, 11:35 AM] Ïñóxèñt_basit: صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم
اک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
مجید امجد
[2/19, 11:37 AM] Ïñóxèñt_basit: قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو۔
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں.........😒
[2/19, 11:37 AM] Ïñóxèñt_basit: حاکمِ وقت نے سگریٹ بھی کر دیے مہنگے
ہائے میں ہجر میں اب کس کا سہارا لوں....!!
[2/19, 11:39 AM] Ïñóxèñt_basit: ایسی بے چین طبیعت سے کئی بہتر تھا
ہم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ہوتے
🖤🖤
[2/19, 11:41 AM] Ïñóxèñt_basit: ہم نے شب محراج بھی خدا سے مانگا ہے تجھ کو
لوگ جس رات میں بخشش کی دعا مانگتے ہیں ۔۔
[2/19, 11:41 AM] Ïñóxèñt_basit: شب گزر جائے تو ظلمت کی شکایت بے سود
درد تھم جائے تو اظہار اذیت کیسا ؟
🖤🖤
[2/19, 11:41 AM] Ïñóxèñt_basit: تُم نہ آنا میری عیادت کو .....
تیرا احسان مار ڈالے گا مجھے ...😥
جون ایلیاء
[2/19, 11:46 AM] Ïñóxèñt_basit: *زندگی کی تلنحیوں نے چھین لی ہے میری سبھی* *مُسکراہٹے* 🥹
*اب جب خوشی ملے بھی تو خاموشی میں* *گزر جاتی ہے* 🥀
ادھوراپن🍁
[2/19, 11:46 AM] Ïñóxèñt_basit: میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تمہیں دیکھا ہے❤
اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی
تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی
اگر محبت بول سکتی
تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا
تمہیں پتہ ہے ناں
تم وہ انعام ہو
جو میرےرب نے مجھے
بن مانگے دیا ہے
تم وہ عطاء ہو جس کا کوئی مول نہیں.
❤
No comments:
Post a Comment